the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
Displaying 1 - 30 of 22409 total results
راشن کارڈ ہولڈرس کے لیے ای-کے وائی سی لازمی: مرکزی حکومت

راشن کارڈ ہولڈرس کے لیے ای-کے وائی سی لازمی: مرکزی حکومت

ذرائع:مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ راشن کارڈ میں درج ہر فرد کے لیے ای-کے وائی سی (e-KYC) کو لازمی‌قرار دیا گیا ہے۔ حکومت نے انتباہ دیا ہے کہ اگر راشن...

 حیدرآباد میٹرو کے اوقات میں تبدیلی

حیدرآباد میٹرو کے اوقات میں تبدیلی

ذرائع:حیدرآباد: حیدرآباد جیسے بڑے شہروں میں ٹریفک کے رش سے بچنے کے لیے لوگ میٹرو ٹرینوں میں سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ حیدرآباد میں بھی میٹرو ٹرینوں میں ...

اظہرالدین کی حلف برداری کی تیاریاں راج بھون میں جاری

اظہرالدین کی حلف برداری کی تیاریاں راج بھون میں جاری

ذرائع:سابق کرکٹر اور کانگریس لیڈر محمد اظہرالدین کی حلف برداری کی تیاری راج بھون میں جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی دوپہر 12 بج کر 15 منٹ پر اظہرالد...

حیدرآباد میں مسلسل بارشیں، عثمان ساگر اور حمایت ساگر جھیلوں کے دروازے کھول دیے گئے

حیدرآباد میں مسلسل بارشیں، عثمان ساگر اور حمایت ساگر جھیلوں کے دروازے کھول دیے گئے

حیدرآباد میں مسلسل بارشوں کے باعث عثمان ساگر اور حمایت ساگر جھیلیں لبریز ہوگئیں۔ واٹر بورڈ حکام نے احتیاطی اقدام کے طور پر عثمان ساگر کے 10 دروازے اور...

محمد اظہرالدین 31 اکتوبر کو تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے طور پر حلف لیں گے

محمد اظہرالدین 31 اکتوبر کو تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے طور پر حلف لیں گے

ذرائع:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس کے سینئر رہنما محمد اظہرالدین 31 اکتوبر کو تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے طور پر حلف لینے والے ہیں۔ کرک...

حضرت حبیب مجتبیٰ بن جعفر العیدروس کا وصال، مکہ مسجد میں نمازِ جنازہ

حضرت حبیب مجتبیٰ بن جعفر العیدروس کا وصال، مکہ مسجد میں نمازِ جنازہ

شہر حیدرآباد کے مشہور و معروف مشائخ گھرانے کی علمی وروحانی شخصیت سلسلہ عیدروسیہ کے جانشین حضرت حبیب مجتبیٰ بن جعفر بن احمد العیدروس الحسینیؓ نے آج 28 ...

حیدرآباد اور اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش

حیدرآباد اور اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش

حیدرآباد اور آس پاس کے اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں کے دوران بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا ...

سینئر اداکار ستیش شاہ چل بسے

سینئر اداکار ستیش شاہ چل بسے

ذرائع:معروف اداکار ستیش شاہ جو مشہور کامیڈی سیریل "سارابھائی ورسس سارابھائی" کے لیے جانے جاتے تھے، 74 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ ستیش شاہ...

بنگلہ دیش میں گرفتار آٹھ ماہی گیروں کی رہائی کے لیے آندھرا پردیش حکومت کی کوششیں

بنگلہ دیش میں گرفتار آٹھ ماہی گیروں کی رہائی کے لیے آندھرا پردیش حکومت کی کوششیں

ذرائع:آندھرا پردیش کی ریاستی حکومت ویزاگ ضلع کے آٹھ ماہی گیروں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کی کوششیں کر رہی ہے جنہیں بنگلہ دیش کی نیوی نے اس وقت حر...

عثمانیہ ہاسپٹل کی نئی عمارت دو سال میں مکمل کرنے کی ہدایت: چیف منسٹر ریونت ریڈی

عثمانیہ ہاسپٹل کی نئی عمارت دو سال میں مکمل کرنے کی ہدایت: چیف منسٹر ریونت ریڈی

ذرائع:چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کی نئی عمارت دو سال میں مکمل کی جائے۔ انہوں نے اجلاس میں تعمیراتی منصوبے کا...

ریاض انکاونٹر کی جامع رپورٹ پیش کرنے ڈی جی پی کو تلنگانہ مینارٹیز کمیشن کی ہدایت

ریاض انکاونٹر کی جامع رپورٹ پیش کرنے ڈی جی پی کو تلنگانہ مینارٹیز کمیشن کی ہدایت

ذرائع:حیدرآباد : جناب طارق انصاری چئیرمین تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹز کمیشن نے تلنگانہ پولیس کے حوصلوں ،فرض کی ادائیگی، لگن اور بہادری کے جذبے کی ستائش کی ...

حیدرآباد:  پیٹ بشیرآباد میں صحافیوں کے لیے 38 ایکڑ سرکاری اراضی کی حدبندی

حیدرآباد: پیٹ بشیرآباد میں صحافیوں کے لیے 38 ایکڑ سرکاری اراضی کی حدبندی

ذرائع:حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڈچل۔ ملکاجگیری ضلع کے  پیٹ بشیرآباد میں سروے نمبر 25/2 میں تقریباً 38 ایکڑ سرکاری اراضی، جو صحافیوں کو (JNJMACH...

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا دعویٰ، مارچ تک ملک سے مکمل طور پر نکسل ازم کا خاتمہ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا دعویٰ، مارچ تک ملک سے مکمل طور پر نکسل ازم کا خاتمہ

ذرائع:مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پولیس یادگار شہیداں سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ حکومت آئندہ سال مارچ تک ملک سے نکسل ازم کا مکمل خاتمہ کر دے گی۔ ...

پولیس شہداء کو خراج عقیدت، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی گوشہ محل تقریب میں شرکت

پولیس شہداء کو خراج عقیدت، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی گوشہ محل تقریب میں شرکت

ذرائع:حیدرآباد کے گوشہ محل پولیس گراؤنڈ میں پولیس یادگارشہیداں تقریب میں چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مہمان خصوصی کے طور پر حاضر ہوئے۔ فرائض کی انجام دہی ک...

نظام آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک شیخ ریاض کی تدفین سخت سیکیورٹی میں انجام

نظام آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک شیخ ریاض کی تدفین سخت سیکیورٹی میں انجام

ذرائع:تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں 17 اکتوبر کو پولیس کانسٹیبل پرمود کمار کو قتل کرنے والے ملزم شیخ ریاض کو گورنمنٹ جنرل ہاسپٹل میں پولیس کے انکاؤنٹر ...

دیوالی کے پٹاخوں سے حیدرآباد میں 47 افراد زخمی، 18 بچے شامل

دیوالی کے پٹاخوں سے حیدرآباد میں 47 افراد زخمی، 18 بچے شامل

ذرائع:دیوالی  کے موقع پرپٹاخے جلانے کے دوران حیدرآباد میں کئی افراد کی آنکھیں متاثر ہوئیں جس کے بعد پیر کی رات سے شہر کے سروجنی دیوی آئی ہاسپٹل م...

نامور اداکار اسرانی 84 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت

نامور اداکار اسرانی 84 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت

ذرائع:بالی ووڈ کے معروف اداکار اسرانی کا دیہانت ہوگیا ہے۔ عمر 84 سال تھی۔ بتایا گیا ہے کہ وہ کافی عرصے سے بیماری کا شکار تھے اور ہسپتال میں علاج کرا ر...

کے ٹی آر نے سننم چيرو کے علاقے میں ہائڈرا متاثرین کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا

کے ٹی آر نے سننم چيرو کے علاقے میں ہائڈرا متاثرین کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا

ذرائع:تلنگانہ کے وزیر و بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے آج سننم چيرو کے حدود میں ہائڈرا متاثرین کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا۔ کے ٹی آر نے متاثرہ...

پٹاخوں کے نقصانات — خوشی کا لمحہ، مصیبت کا سبب

پٹاخوں کے نقصانات — خوشی کا لمحہ، مصیبت کا سبب

ہر سال دیوالی، نئے سال، یا شادی بیاہ کے مواقع پر پٹاخوں کا استعمال عام بات ہے۔ رنگ برنگی روشنیوں اور دھماکوں سے آسمان جگمگا اٹھتا ہے، لیکن ان چند لمحو...

فتح پور میں پٹاخوں کے بازار میں خوفناک آگ، 70 دکانیں جل کر راکھ

فتح پور میں پٹاخوں کے بازار میں خوفناک آگ، 70 دکانیں جل کر راکھ

ذرائع:اترپردیش کے فتح پور کے ایم جی کالج گراؤنڈ میں عارضی طور پر پٹاخوں کی مارکیٹ قائم کی گئی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے ...

جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد  کاانتقال

جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد کاانتقال

ذرائع:جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا اتوار کی فجر انتقال ہوگیا۔ وہ ایک ممتاز عالمِ دین، دینی و ملی خدمات کے لی...

اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا نام چھترپتی سمبھاجی نگر اسٹیشن میں تبدیل

اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا نام چھترپتی سمبھاجی نگر اسٹیشن میں تبدیل

ذرائع:مہاراشٹر حکومت نے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا نام باضابطہ طور پر چھترپتی شنباجی نگر اسٹیشن رکھ دیا ہے۔ یہ فیصلہ تین سال بعد سامنے آیا جب شہر کا ن...

بیرسٹر اویسی کی وزیر خارجہ سے اپیل، روس۔یوکرین جنگ میں پھنسے ہندوستانی نوجوانوں کو واپس لایا جائے

بیرسٹر اویسی کی وزیر خارجہ سے اپیل، روس۔یوکرین جنگ میں پھنسے ہندوستانی نوجوانوں کو واپس لایا جائے

راست: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین  کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے درخواست کی ہے کہ وہ دھو...

مجلس کابہار انتخابات میں 25 امیدواروں کا اعلان ، دو غیر مسلم امیدوار بھی شامل

مجلس کابہار انتخابات میں 25 امیدواروں کا اعلان ، دو غیر مسلم امیدوار بھی شامل

راست: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بہار اسمبلی انتخابات کے لئے 25 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں دو غیر مسلم امیدوار بھی شامل ہیں جن م...

تلنگانہ بند کے باوجود حیدرآباد میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق

تلنگانہ بند کے باوجود حیدرآباد میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق

ذرائع:بی سی ریزوریشن کے حق میں مختلف تنظیموں کی جانب سے آج دیے گئے تلنگانہ بند کے باوجود دارالحکومت حیدرآباد میں اسکولوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں کی ...

علماء اور  مجلس کے ارکان نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف ڈی جی پی سے کارروائی کی درخواست کی

علماء اور مجلس کے ارکان نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف ڈی جی پی سے کارروائی کی درخواست کی

راست :علماء اور مذہبی اسکالرز کے ایک وفد نے، جس میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے حلقہ اسمبلی  بہادر پورہ کے رکن اسمبلی محمد مبین اور مجلسی رکن ق...

کرناٹک: سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں آر ایس ایس کی سرگرمیوں پر پابندی

کرناٹک: سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں آر ایس ایس کی سرگرمیوں پر پابندی

ذرائع:کرناٹک حکومت نے سرکاری و امدادی اسکولوں اور کالجوں میں آر ایس ایس کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پریانک کھرگے نے بتایا کہ دو ...

گجرات میں تمام وزراء نے استعفیٰ دے دیا، کابینہ میں بڑی توسیع متوقع

گجرات میں تمام وزراء نے استعفیٰ دے دیا، کابینہ میں بڑی توسیع متوقع

ذرائع:گجرات میں چیف منسٹر بھوپندر پٹیل کے سوا تمام وزراء نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔ جمعہ کو کابینہ میں بڑی توسیع متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی ح...

روس میں پھنسے محمد احمد کی رہائی کے لیے اسدالدین اویسی کی اپیل

روس میں پھنسے محمد احمد کی رہائی کے لیے اسدالدین اویسی کی اپیل

ذرائع:روس میں پھنسے ہوئے ایک ہندوستانی شہری محمد احمد کے اہلِ خانہ نے حکومتِ ہند اور سفارت خانہ ہند، ماسکو سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق...

ریونت ریڈی کے ہاتھوں پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ اور لوگو کا آغاز

ریونت ریڈی کے ہاتھوں پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ اور لوگو کا آغاز

ذرائع:چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاستی پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کے لیے تیار کردہ خصوصی ویب سائٹ اور لوگو کا افتتاح کیا۔ یہ تقریب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر ریاستی...

Displaying 1 - 30 of 22409 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.